The Tale of the Princess and the Sunflower

The-Tale-of-the-Princess-and-the-Sunflower

The Tale of the Princess and the Sunflower

Long ago, in a faraway kingdom, there was a lovely princess. She had a very unusual wish for her future husband. As she got older, many handsome princes asked her to marry them, but she would always say, “I want to marry the sun.”

The king got tired of her rejecting all the suitors, so he told her to leave the palace and go marry the sun if that’s what she wanted. The princess was determined to make her special wish come true, so she went on an adventure to find the sun.

READ IN URDU BELOW

شہزادی کا سورج مکھی کا پھول بن جانے کا واقعہ

ایک بادشاہ کی بیٹی بہت خوبصورت تھی جب وہ بڑی ہوئی تو بہت سے شہزادوں نے شادی کے پیغام بھیجے لیکن شہزادی کو کوئی پسند ہی نہ اتا تھا وہ کہتی تھی میں تو سورج سے شادی کروں گی اخر ایک دن تنگ اکر بادشاہ نے شہزادی کو محل سے نکال دیا اور کہا جا کر سورج سے ہی شادی کر لو اور دوبارہ کبھی اپنی شکل نہ دکھانا شہزادی سورج کی تلاش میں نکل پڑے وہ مشرق میں پہاڑوں کی طرف گئی پھر جنگلوں ریگستانوں سے ہوتی ہوئی ایک ایسے پہاڑ پر پہنچی جس کے اوپر سورج کا محل تھا وہ محل کے اندر گئی وہاں شہزادی کو سورج کی بوڑھی ماں ملی اے لڑکی تمہیں کس کی تلاش ہے بوڑھی عورت نے پوچھا میں سورج کو ڈھونڈ رہی ہوں مجھے سورج سے شادی کرنی ہے شہزادی نے کہا سورج میرا بیٹا ہے میں تمہیں اس کی دلہن بناؤں گی لیکن ایک بات یاد رکھنا کبھی بھی اس کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر نہ دیکھنا بوڑی عورت نے شہزادی سے کہا شہزادی نے وعدہ کر لیا اور کافی عرصے تک اپنے وعدے پر قائم رہی لیکن اس سے یہ بے قراری تھی وہ اخر اپنے شوہر کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر کیوں نہیں دیکھ سکتی ایک دن اس نے بوڑھی عورت سے پوچھا اب بھی مجھے سورج کی طرف نہ دیکھنے کی نصیحت کیوں کی تھی میں صرف ایک مرتبہ اپنے شوہر سورج کو دیکھنا چاہتی ہوں
بیٹا میں تمہیں سمجھ سکتی ہوں بورھی عورت نے کہا اگر تم اسے دیکھنا ہی چاہتی ہو تو ایک گلاس پانی اپنے شوہر کے سامنے رکھو اور اس پانی میں اس کا عکس دیکھ لو لیکن یاد رکھنا اگر تم نے عکس کو دیر تک دیکھا تو تمہیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اس شام جب سورج واپس ایا تو شہزادی نے پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھ دیا اور اس کے چہرے کا عکس دیکھنے لگی یہ عکس اتنا دلکش تھا کہ وہ سورج کی ماں کی نصیحت بھول گئی اور دیر تک اسے دیکھتی رہی جس پر سورج کو بہت غصہ ایا اور اس نے کہا اگر تم میرا ایک کہنا نہیں مان سکتی تو تمہیں میرے محل میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ابھی اسی وقت میرا محل چھوڑ دو اس نے شہزادی کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنے محل سے نکال دیا شہزادی روتی دھوتی پہاڑ کے دامن میں اتر گئی جب وہ وادی میں پہنچی تو سورج چمکنے لگا اور سورج کی روشنی میں اسے ایک خوبصورت سورج مکھی کے پھول میں بدل ڈالا اب یہ پھول ہمیشہ اسی طرف کو اپنا منہ رکھتا ہے جس طرف سورج ہوتا ہے اور اس لیے اسے سورج مکھی کا پھول کہا جاتا ہے

ALSO READ: The Baffling Responses of the Mystic

 

She journeyed through mountains, forests, and deserts and reached a hill where the sun was said to live. In the grand palace on top of the hill, she met an old woman who asked about her mission.

The princess told her that she wanted to marry the sun and that she was determined to do it. The old woman turned out to be the sun’s mother and agreed to help but warned her. She said, “My dear, if you look at my son directly, it might harm you.”

The princess agreed and was taken to a room with a glass of water on a table. She was told to look at the water’s reflection to see the sun. The sun was incredibly beautiful, and the princess couldn’t stop looking at it.

As time went on, the sun got hotter and brighter. The princess kept looking at the reflection, unable to stop. The sun got more and more upset and scolded her for not listening to the warning.

In a fit of anger, the sun kicked the princess out of his palace and told her to leave right away. The princess was very sad and started going down the hill with tears in her eyes.

When she reached the valley, the sun started shining again, but it was different. Its rays were kinder and gentler. But the princess had turned into a beautiful sunflower, always facing the sun.

This special sunflower is called the “Sunflower of Love,” and it always follows the sun’s path across the sky. It’s a symbol of the princess’s love and a reminder that love can make amazing changes happen.

In the end, the story of the princess and the sunflower reminds us how strong love can be and how it can change us for the better, just like the sunflower always follows the sun.