The King’s Dream: A Tale of Interpretation and Wisdom

The-King's-Dream-Interpretation-and-Wisdom

Once, a king had a peculiar and troubling dream. He ordered his ministers to summon the kingdom’s renowned dream interpreters to explain his dream. These experts were known for interpreting dreams from all walks of life. The king, deeply disturbed by his dream, related it to the gathered interpreters. He dreamed that all his teeth fell out, one by one, until there were none left. Most of the interpreters provided explanations to ease the king’s distress, but their interpretations did not satisfy him.

In the group of interpreters, two men sat quietly in a corner, engaged in hushed conversation. The king, observing their silence, asked why they hadn’t shared their interpretations. They responded, “We’re reluctant to give an interpretation, but if you insist, we shall.”

The King’s Dream: A Tale of Interpretation and Wisdom

 

READ IN URDU BELOW

بادشاہ کا خواب

ایک بادشاہ نے ایک عجیب و غریب خواب دیکھا جس سے وہ خاصہ پریشان ہوا اس نے اپنے وزیر کو حکم دیا کہ ملک بھر سے خوابوں کی تعبیر بتانے والوں کو بلوایا جائے حکم کی تعمیل ہوئی انند فانن ملک کے مشہور و معروف تعبیر کرنے والے اکٹھے ہو گئے یہ سب کے سب تعبیر بتانے کے ماہر تھے بادشاہ نے ان کے سامنے اپنا خواب بیان کیا میں بالکل صحیح سالم اپنے اقتدار پر براجمان ہوں اچانک میرے دانت یکے بعد گرنے شروع ہو گئے حتی کہ میرے منہ میں کوئی بھی دانت باقی نہیں رہا جب معابرین کے سامنے ہی خواب بیان ہوا تو اکثر و بیشتر نے بادشاہ کے خواب کی کوئی نہ کوئی تعبیر بیان کی تاکہ بادشاہ کی پریشانی دور ہو جائے تمام نے اس کو تسلی دی مگر ان کی تعبیر بادشاہ کے دل کو نہ لگی انہی معبرین میں سے دو آدمی ایک گوشے میں خاموش بیٹھے تھے بادشاہ دیکھ رہا تھا کہ انہوں نے گفتگو میں حصہ نہیں لیا بادشاہ نے ان کو مخاطب کر کے کہا سب لوگوں نے تعبیر بیان کی ہے تم کیوں نہیں بولے تم بھی اس خواب کی تعبیر بیان کرو
ان میں سے پہلا کہنے لگا جناب مجھے اس خواب کی تعبیر بیان کرتے ہوئے نہایت افسوس ہو رہا ہے مگر کیا کیا جائے اب تو بیان کرنا ہی پڑتا ہے بادشاہ نے کہا ہاں ہاں ضرور بتاؤ کیا تعبیر ہے جناب بادشاہ سلامت آپ کی تمام اولاد آپ کی آنکھوں کے سامنے یکے بعد دیگرے وفات پا جائے گی یقیناً آپ کو اس سے نہایت غم اور رنج ہوگا جس سے آپ بھی وفات پا جائیں گے جب بادشاہ نے یہ تعبیر سنی تو اس کے پاؤں تلے سے زمین گھس گئی اس کو نہایت صدمہ ہوا اس کی آنکھیں غصے سے لال ہونے لگی سخت پریشانی کے عالم میں وہ حواس باختہ ہو کر کہا اس معبر کو میری آنکھوں کے سامنے سے لے جاؤ اور اس کو جیل میں ڈال دو تھوڑی دیر کے بعد اسے قدر سکون ہوا اس نے دوسرے معبر کی طرف دیکھا اور کہنے لگا تم بتاؤ تمہارے نزدیک میرے خواب کی کیا تعبیر ہے جناب بادشاہ سلامت آپ نے نہایت لمبی عمر پائیں گے اپنے خاندان کے تمام افراد سے لمبی عمر اور اپ کے خاندان کا ہر فرد یہ خواہش اور تمنا رکھتا ہے کہ آپ ان سب سے زیادہ لمبی عمر پائے اس تعبیر کا بھی مفہوم وہی ہے جو پہلے مبر نے بتائی تھی یعنی خاندان کے سارے افراد سے زیادہ عمر بادشاہ کو نصیب ہوگی
اور بقیہ سارے لوگ اس کی آنکھوں کے سامنے مر جائیں گے بادشاہ نے سنا تو اس کی تمام تر پریشانیاں دور ہو گئی چنانچہ اس نے وزیر کو حکم دیا کہ اس کو شاہی جوڑے اور انعام اکرام سے نوازا جائے اگر ہم تھوڑی دیر کے لیے غور کریں تو دونوں وہ ابرین کے کلام میں کوئی فرق نہیں مگر آدمی کی ذہانت اور دانائی اس کو بہت سارے مسائل سے نجات دلاتی ہے

 

 

The first interpreter began,

“Your Majesty, I regret to say that my interpretation brings sad news. Your dream foretells that all your children will pass away one after another. And this loss will cause you immense grief.”

Horrified by this interpretation, the king’s face turned pale, and he felt deep anguish. He shouted, “Arrest this interpreter and cast him into the dungeon!” The order was swiftly executed, and the interpreter was imprisoned.

Turning to the second interpreter, the king demanded his interpretation. This time, the interpreter said, “Your Majesty, you are destined to live a long and healthy life. And your wish for a longer life than your descendants will come true.”

Upon hearing this interpretation, the king’s earlier distress melted away. He ordered that the second interpreter be showered with honors and rewards.

This story teaches us that while there may be multiple interpretations of a dream or a situation. The wisdom and knowledge of the interpreter are crucial. It reminds us that intelligence and understanding are what set humans apart. And their ability to discern the true meaning of things can greatly impact the course of events.